Nawaz sharif

treatment of nawaz sharif

اس وقت کی سب سے بڑی خبر پاکستان کے معروف رہنما  جان اچکزئی صاحب نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف (NAWAZ SHARIF)کسی بھی وقت ملک سے باہر جا سکتے ہیں  ہیں جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو لے جانے کے لیے سعودی عرب کا بھی جہاز جو کہ اس وقت بیرون ملک میں کھڑا ہوا ہے انگلینڈ میں وہ بھی کسی بھی وقت آ سکتا ہے یا اس کے علاوہ پاک جہاز بھی ہر وقت تیار کھڑا ہے جو کسی بھی وقت نواز شریف کو لے کر ملک سے باہر جا سکتا ہے اب اگر انتظار ہورہا ہے تو وہ اس چیز کا ہو رہا ہے کہ مریم نواز شریف بھی کیا میاں نواز شریف کے ساتھ باہر جائیں گی کیا  ان کی بھی بیل ہونے جا رہی ہے بس انہی چیزوں کا انتظار ہے دیکھیں یہ کب پوری ہوتی ہیں ناظرین یہ بھی ہوسکتا ہے کہ میاں شہباز شریف صاحب بھی 48 گھنٹوں میں ان کو جوائن کرسکتے ہیں ہو سکتا ہے وہ بھی ملک سے باہر چلے جائیں اس وقت  آئندہ 48 گھنٹے بہت اہم ہیں.

Allah pak Rehmat Kray

اس وقت حکومت پاکستان جوکہ عمران خان صاحب اس وقت مکمل طور پر گھبرائے ہوئے ہیں کہ اگر کسی بھی وقت میاں نواز شریف صاحب کو کچھ ہوجاتا ہے تو اس کی ساری ذمہ داری حکومت وقت یعنی کے عمران خان اور اس کی حکومت پر آتی ہے

Nawaz sharif

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *