Home / about us

about us

اردو میڈیا ڈاٹ او آر جی  پاکستان کی ایک بہت بڑی ویب سائیٹ ہے اس ویب سائٹ میں اردو کی ہر طرح کی نیوز ہے یہ ویب سائٹ ہم نے جون 2019میں شروع کی ہے۔ اس ویب سایئٹ پر پاکستان کی ہر چھوٹی بڑی خبر اردو زبان میں اپنے قارئین تک پہنچائی جاتی ہے۔ تا کہ لوگوں تک سچ پہنچایا جا سکے۔  ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی ،سماجی،لسانی،مذہبی اختلاف کےقومی اور  بین الاقوامی صوتحال سے سب سے پہلے باخبر کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ اس کے علاوہ قارئین کی تفریح کیلئے مختلف لکھاریوں کی اردو کہانیاں اور پاکستان کے کوالیفائیڈ حکیم اور ڈاکٹر کے طبی مشورے بھی ہماری بنیادی ترجیح ہیں۔ اس وعب سائٹ پر ہم 6 لوگ کام کر رہے ہیں، جنہوں نے اپنی اپنی زمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ 2 شفٹوں میں کام ہوتا ہے 3 بندے دن کے وقت کام کرتے ہیں اور تین بندے رات کو کام کرتے ہیں۔